کیسٹ کہانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (عموماً بچوں کے لیے) وہ کہانی جو صداکاروں کی آواز، صوتی اثرات اور موسیقی کے ساتھ کیسٹ میں بھری گئی ہو (ریڈیائی ڈراموں کے انداز پر)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (عموماً بچوں کے لیے) وہ کہانی جو صداکاروں کی آواز، صوتی اثرات اور موسیقی کے ساتھ کیسٹ میں بھری گئی ہو (ریڈیائی ڈراموں کے انداز پر)۔